منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

میکسیکو میں ہزاروں اموات نے کاروبار دوبارہ کھولنے کا منصوبہ کھٹائی میں ڈال دیا

datetime 21  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکو سٹی (آن لائن)میکسیکو میں 20 ہزار اموات کے بعد کاروبار دوبارہ کھولنے کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی مئیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس انفیکشن کے خاتمے تک کاروباری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ ملتوی کر دیا گیا ہے کیونکہ ملک بھر میں کووڈ 19 متاثرین بدستور بڑھتے جا رہے ہیں۔توقع کی جا رہی تھی کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شہر کے ہوٹل، ریستوران اور خریداری کے مراکز کھولے جا سکیں گے۔لیکن گذشتہ روز میئر کلاڈیا شینبام نے کہا کہ اگلے ہفتے تک شہر میں

سخت ترین لاک نافذ ڈاؤن رہے گا۔میکسیکو میں ابھی کورونا وائرس کی وبا اپنے عروج کو نہیں پہنچی ہے لیکن اموات 20،000 سے تجاوز کرگئیں۔میکسیکو میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تصدیق شدہ تعداد 170،000 ہے لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔تین آسٹریلوی کوالا ہوں یا ایک مائیکل جورڈن یا پھر نصف واکس ویگن بیٹل، یہ وہ فاصلہ ہے جتنا آپ کو کسی بھی فرد سے کورونا کی وبا کے دوران سماجی دوری اختیار کرتے ہوئے رہنا چاہیے اور اگر بات سمجھ نہیں آئی تو یہ ویڈیو دیکھ کر سمجھ لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…