جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مسلمانوں کیلئے اچھی خبر، حرم نبویؐ کھلنے کے بعدنمازیوں کی تعدادمیں بڑا اضافہ

datetime 19  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منور ہ(این این آئی)مدینہ منورہ میں حرم نبوی ؐ کھلنے کے بعد تیسرے جمعہ کی نماز میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں حرم نبوی ؐ کھلنے کے بعد تیسرے جمعہ کی نماز میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں نے شرکت کی۔ادھر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے جزوی اجتماع میں حرمین کی انتظامیہ کے اہلکار، صحت وصفائی اور سیکیورٹی کے اہلکار اور آئمہ و مشائخ نے میں شرکت کی۔اس کے علاوہ مملکت

کی تمام مساجد میں ایس او پیز کے ساتھ نماز جمعہ باجماعت ادا کی گئی۔مدینہ منورہ کی مسجد قبلتین، مسجد قبا،مسجد سید الشہداء اور بڑی مساجد میں میں بھی نمازیں ادا کی گئیں۔ خیال رہے کہ سعودی عرب نے 20 مارچ کو مملکت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں باجماعت نماز کو محدود کردیا تھا۔سعودی عرب میں کورونا کے کیسز ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرچکے ہیں جبکہ 1184 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…