جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین نے پینگولین کو روایتی ادویات کی فہرست سے نکال دیا

datetime 11  جون‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی ) چین کی سرکاری فارماکوپیا سے رواں برس پینگولینز کا نام ہٹادیا گیا ہے اس کے ساتھ ہی چمگادڑ کے فضلے سے تیار کی جانے والی دوائی کا نام بھی ہٹادیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے

کے مطابق پینگولین دنیا میں سب سے زیادہ اسمگل ہونے والا ممالیہ ہے اور کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ گزشتہ برس چین کے شہر ووہان کی مارکیٹ میں سامنے آنے والے نوول کورونا وائرس کا ممکنہ ہوسٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…