اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں یومیہ بنیادوں پرکرونا مریضوں میں سب سے زیادہ اضافہ

datetime 6  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارت میں 9,887 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ یہ کسی ایک دن میں سامنے آنے والے کووڈ انیس کے مریضوں کی اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مجموعی طور پر اب بھارت میں اس بیماری کے متاثرین کی تعداد دو لاکھ چھتیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

بڑے شہروں سے مہاجر ورکرز کے اخراج کے بعد اب زیادہ تر کیسز دیہی علاقوں میں نمودار ہو رہے ہیں۔ اس کے باوجود بھارت میں پیر سے شاپنگ مالز اور عبادت گاہیں کھل رہی ہیں۔ دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 6,740,361 ہو گئی ہے۔ ہفتے کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک عالمی سطح پر 394,984 افراد اس وائرس کی وجہ سے ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…