جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیں

datetime 2  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاؤں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش بازی کے مقامات کو خفیہ رکھا گیا اور آسمان پر مختلف طرح کی آتش بازی دیکھ کر بہت سے لوگوں کو حیرت بھی ہوئی۔اس کے منتظمین کا کہنا تھاکہ انھیں اس طرح ڈیزائن گیا تھا کہ وہ دیر تک جلیں

تاکہ لوگوں کے پاس اتنا وقت ہو کہ وہ باہر نکل کر انھیں دیکھ سکیں، لیکن اس کے ساتھ یہ بھی دھیان میں رکھا گیا تھا کہ انھیں اتنا وقت نہ ملے کہ وہ اکٹھے ہو جائیں اور کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئیں پابندیوں کی خلاف ورزی کریں۔آتش بازی کے ساتھ وائرس کے خاتمے کے لیے دعائیں بھی لکھ کر جوڑ دی گئی تھیں۔کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے جاپان میں گرمیوں میں ہونے والے کئی روایتی میلے منسوخ کر دیے گئے ۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…