پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

امریکا میں مظاہرے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات بڑھ گئے

datetime 1  جون‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں جاری مظاہروں کے نتیجے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات زیادہ ہو گئے ۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی شہر مینیاپولس کے ایک سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد امریکا بھر میں شروع ہونے والے مظاہروں میں حکومتی انتباہی پیغامات کو

مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ امریکا میں اس وائرس کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریبا سترہ لاکھ متاثر ہو چکے ہیں۔ دیگر ممالک کے مقابلے میں کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ وہاں اس عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…