پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سعودی علما کونسل کی بیماروں ، بزرگوں اور بچوں کو گھرپر نمازپڑھنے کی ہدایت

datetime 31  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی علما کونسل کی طرف سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کرونا کی وبا سے خود بھی بچیں اور بیماری پھیلانے سے دوسروں کو بچائیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے سپریم علما کونسل کی طرف سے کہا گیا ہے کہ معمر افراد، بچے ،خواتین اور دائمی امراض کا شکار افراد اپنے گھروں میں نماز پنجگانہ ادا کریں۔ مذکورہ تمام افراد کا مساجد میں

جمعہ کی نماز کے لیے آنا ضروری نہیں۔ وہ گھروں میں ظہر کی نماز ادا کرسکتے ہیں۔علما نے وبا کے دنوں میں مخصوص طبقے کے افراد کو با جماعت نماز کی ادائی سے استثنیٰ دینے کیلیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان لا ضرر ولا ضرار کو بہ طور جواز پیش کیا ہے۔اسی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اورفرمان ہے کہ جب بندہ بیمار ہوتا یا سفرمیں ہوتا ہے اس کے عمل کا حکم صحت مند مقیم کی طرح ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…