منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ کورونا کی ویکسین رواں سال تیاری مکمل ‘‘ وبائی امراض کے سربراہ نے خوشخبری سنادی

datetime 29  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشس ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فوسی نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار ہوجائے گی۔ڈاکٹر انتھونی فوسی نے کہا کہ اگر تمام چیزیں ٹھیک طریقے سے چلتی رہیں تو وی امکان ہے کہ رواں سال کے آخر تک نومبر یا دسمبر

میں کورونا کی ویکسین تیار ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ویکسین کے ٹرائل جاری ہیں جس کا مطلب ہے کہ ریسرچز نے پچھلے نتائج دیکھتے ہوئے اگلا قدم اٹھالیا ہے جو کہ چند مہینوں پر محیط ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹر فوسی نے کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کو رد نہیں کیا اور امکان ظاہر کیا کہ کورونا کی ایک اور لہر بھی آسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…