اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

عراق سے آنے والے 253 پاکستانیوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)عراق سے آنے والے 253 پاکستانیوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹو آگئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 710 سے یہ پاکستانی 16 مئی کو عراق سے اسلام آباد پہنچے

تھے،تمام مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کے بعد راولپنڈی کے تین مختلف ہوٹلوں میں 24 گھنٹوں کیلئے قرنطینہ کیا گیا تھا۔کورونا کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے یہ پاکستانی عراق میں پھنس گئے تھے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…