اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار، جانتے ہیں ایک بار کیا جانیوالا سپرے کتنے مہینوں کیلئے کافی ہوگا؟ماہرین نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس سے 90 دن تک محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار کر لی گئی۔یہ تحقیق امریکا میں یونیورسٹی آف ایری زونا میں کی گئی جس کے مطابق کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے سطح پر یہ تہہ صرف ایک بار چڑھانا ہوگی۔ماہرین کے مطابق یہ جراثیم کش تہہ وائرس کی پرو ٹین پر حملہ کرکے اسے کمزور بناتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس جراثیم کش تہہ کیلئے ایک بار کیا جانے والا سپرے تین سے چار ماہ تک کیلئے کافی ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…