جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وائرس مصری پارلیمنٹ میں پہنچ گیا،متاثرہ رکن خاتون رکن قرنطینہ منتقل

datetime 13  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (این این آئی)مصری محکمہ صحت نے کہاہے کہ کرونا وائرس پارلیمنٹ میں داخل ہوگیا ہے۔ ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں الگ تھلگ کردیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایپلی کیشن کے ایک گروپ کے ذریعہ مصری پارلیمنٹ کے ارکان نے اپنی کولیگ قاہرہ گورنری سے رکن پارلیمنٹ شیرین فراج کی

کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی۔ انہیں قصر العینی اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔مصری پارلیمنٹ کے سکریٹری جنرل محمود فوزی نے بتایا کہ انہیں خاتون رکن کے کرونا کا شکار ہونے کی مصدقہ اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ اتوار کو پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔قبل ازیں مصری ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ وزیر صحت کی معاون خصوصی نیفین النحاس بھی کرونا کا شکار ہوگئی ہیں۔ کرونا کا شکار ہونے کے بعد انہیں 9 مئی کو اسماعیلیہ گورنری میں ابو خلیفہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…