اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی آرامکو نے پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔عرب ٹی وی نے بتایا کہ آرامکو کی طرف سے جاری کردی قیمتوں کے نئی شیڈول کے مطابق پٹرول 91: 0.67 ریال فی لیٹر جو پچھلے مہینے کی نسبت 49 فیصد کم جب کہ پٹرول 95: 0.82 ریال فی لیٹر قیمت

پچھلے مہینے کی نسبت 44 فی صد کم کر دی گئی ہے۔آرامکو نے بتایا کہ قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ توانائی اور آبی مصنوعات کی قیمتوں میں ایڈجسٹ کرنے کے عمل کے مطابق عمل میں لائی گئی ہے۔کمپنی نے واضح کیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی میں اتار و چڑھائو جاری رہے گا۔ نئی قیمتوں کی تفصیل جاننے کے لییصارفین کو آرامکو کی آ?فیشل ویب سائٹ سے رجوع کرنے کو کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…