جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

اٹلی میں دو ماہ بعدریستوران کھل گئے ، شہریوں کو بڑی اجازت دیدی گئی

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

روم (این این آئی)اٹلی دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے ملک گیر لاک ڈائون نافذ کیا تھا۔ اور اب دو ماہ کے قرنطینہ کے بعد اطالوی شہریوں کو گھر سے باہر نکلنے اور کچھ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ اب خطے میں نقل و حرکت کر

سکیں گے، اپنے رشتہ داروں سے مل سکیں گے، پارک جا سکیں گے اور ریستوران سے کھانا گھر لے جا سکیں گے۔ایک اندازے کے مطابق 40 لاکھ لوگ کام پر واپس جائیں گے۔ملک میں تاحال کل 210,717 متاثرین ہیں جبکہ 28,884 اموات ہوئی ہیں۔ یہ یورپ میں سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…