جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا علاج کی ویکسین کب تک بنا لیں گے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر نے عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج سے متعلق بڑا دعوی کردیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کہا ہے کہ امریکا اس سال کے آخر تک کورونا وائرس کے علاج سے متعلق ویکسین تیار کر لے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ

بہت اعتماد اور یقین ہے کہ اس سال کے آخر تک ویکسین تیار ہو جائے گی۔ جبکہ ستمبر میں اسکول اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ سے کھولنے پر زور دوں گا۔دوسری جانب اب اتک امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 47 ہزار اور اموات 68 ہزار سے اوپر ہوگئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…