ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شراب گلے سے کوروناختم کر دیتا ہے،بھارتی رکن اسمبلی کا دعوی

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( آن لائن)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھارت میں جہاں انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے گائے کے پیشاب پینے کی پارٹیاں رکھی گئیں، وہیں وبا سے بچاؤ کے لیے اور بھی دیسی فرسودہ ٹوٹکے آزمانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔اسی طرح اب بھارتی ریاستی اسمبلی کے ایک رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ شراب نوشی کرنے سے گلے میں موجود کورونا وائرس ختم ہوجاتا ہے۔بھارتی ریاست راجستھان کے

رکن اسمبلی بھارت سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح الکوحل سے ہاتھ دھونے سے کورونا ہاتھوں سے ختم ہوجاتا ہے، اسی طرح الکوحل کے استعمال سے مذکورہ وبا گلے سے ختم ہوجاتی ہے۔ راجستھان کے شہر سنگوڈ سے ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے والے بھارت سنگھ نے ایک خط لکھ کر ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ شراب کی دکانیں کھولے تاکہ لوگ آسانی سے الکوحل خرید سکیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ رکن اسمبلی نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کو لکھے گئے خط میں دلیل دی کہ جس طرح الکوحل سے ہاتھوں سے کورونا وائرس ختم ہو جاتا ہے، اسی طرح اسے پینے سے بھی گلے سے کورونا ختم ہوجاتا ہے، اس لیے ایسی دکانیں کھول دی جائیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…