ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

امریکی ساحل پر درجنوں آئل ٹینکرزتو موجود ہیں لیکن کوئی تیل کا خریدار نہیں ،تیل کے کنویں بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، ماہرین نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تیل کی صنعت کو 1930ء کے بعد آج حالات انتہائی خراب ہیں ۔ امریکا کی آئل کمپنی اس وقت مکمل طور پر کریش کر گئی ہے ۔ تاہم یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جلد وہ پھر اپنے پائوں پر دوبارہ کھڑی ہو جائے گی ۔ معروف رائٹر پیگی نونن نے اپنے حالیہ کالم میں لکھا کہ دنیا کی سپر پاور امریکا اس وقت کرونا وائرس کی مکمل لپیٹ میں آچکا ہے

جس کی وجہ سے کروڑوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں ۔ معیشت بری طرح بیٹھتی جارہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایسی قومی معاشی بدحالی پہلے کبھی نہیں دیکھی ، مہلک وباء نے سب کچھ تباہ کر دیا ہے ۔ اگر یہی حالات طوالت اختیار کر گئے تو مستقبل میں اندھیروں کے سوا کچھ نہیں نظر آئے گا ۔ دوسری جانب امریکی ماہرین نے امریکا کو سب سے بڑے مسئلے آئل کمپنی سے متعلق کہا ہے کہ اس وقت آئل مارکیٹ مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے ۔ امریکا کے ساحل پر درجنوں آئل ٹینکرزتو موجود ہیں لیکن کوئی تیل کا خریدار نہیں ،جس کے بعد تیل پیدا کرنے والوں کے پاس ایک ہی آپشن بچا ہےجب کوئی خریدار نہیں تو پھر تیل کے کنویں بند کر دیئے جائیں لیکن اگر ایسا ہوا تو ملک کی تمام کمپنیاں دیوالیہ ہو سکتیں ہیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…