ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’امریکا کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس کو بڑا جھٹکا ‘‘ بھارت کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا امکان ، مود ی سرکار کے ہوش اڑ گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کا بھارتی وزیراعظم ، بی جے پی پر پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ۔امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کیخلاف سخت سفارتی پابندیاں لگانے کی سفارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق مودی، بی جے پی سمیت آر ایس ایس اور بھارتی وزیر داخلہ بھی پابندیوں کی گرفت میں آسکتے ہیں ۔ بھات کو مذہبی آزادی کے حوالے سے دنیا کا انتہائی بدتر ملک

قرار دیئے جانے کے بعد بلیک لسٹ میں ڈالنے کی بھی سفارش کی گئی ہے ۔ امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی سفارش بھارت کیلئے تاریخ کا بڑا دھچکا ثابت ہونے کے قریب پہنچ گیا ۔ مزید کہا گیا ہے کہ نریندرا مودی ، بی جے پی ، وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ سرکاری حکام پر پابندیوں کے علاوہ دیگر کے اثاثے بھی منجمند کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…