اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق

datetime 29  اپریل‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے برٹش پاکستانی ڈاکٹر ناصر خان بولٹن ہسپتال میں گزشتہ 2 ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔45برس کے ڈاکٹر ناصر خان برطانیہ میں کنسلٹنگ میڈیسن تھے۔واضح رہے کہ برطانیہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے

ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔کورونا وائرس سے برطانیہ میں اموات کی تعداد 21 ہزار 678 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 61 ہزار 145 ہو گئی۔برطانیہ بھر میں 1 لاکھ 39 ہزار 123 مریض اب بھی مختلف ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 1 ہزار 559 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…