جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی ایئرلائن نے مسافروں کیلئے اہم اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قومی ایئرلائن کے ترجمان نے جون کے اوائل میں پروازوں کی بحالی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔عرب ٹی وی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی ایئرلائن کے ترجمان میں فہد باہدیلہ نے کہا کہ یکم جون سے کمپنی کی آن لائن بکنگ کا مطلب یہ نہیں کہ

کرونا کی وجہ سے پروازوں کی بندش ختم کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ فی الحال سسٹم کے اندر کے حد تک بکنگ کا پروگرام بنایا گیا ہے جب کہ کرونا کی وجہ سے خطرات ختم نہیں ہوتے اس وقت تک پروازیں بحال نہیں ہوسکتیں۔ جون میں سسٹم کے اندر بھی مزید بکنگ نہیں کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک حکومت نے اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب ذرائع ابلاغ نے بتایا تھا کہ سعودی ایئرلائن نے اندرون ملک پروازوں کے لیے ویب سائٹ پرآن لائن بکنگ کی تیاری شروع کی ہے۔ یکم جون سے بکنگ شروع کی جاسکتی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…