جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں کرونا کی مریضہ کے ہاں بچے کی پیدائش کا پہلا کیس

datetime 29  اپریل‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کرونا کا شکار ہونے والی ایک خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ سعودی عرب میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کرونا کی وجہ سے قرنطینہ کی گئی خاتون کو زچگی کی تکلیف شروع ہوئی جسے ضروری حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے بعد الریاض کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا

جہاں اس بچے کو جنم دیا ہے۔متاثرہ مریضہ کو زچگی کے لیے الریاض کے امام عبدالرحمان الفیصل اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس اسپتال میں ایسے مریضوں کے لیے تمام ضروری حفاظتی انتظامات پہلے سے موجود ہیں۔ بچے اور اس کی ماں کی حفاظت یقینی بنانے میں اسپتال کی ٹیم نے اہم کردارادا کیا۔سعودی حکام کا کہنا تھا کہ زچگی کا شکار ہونے والی خاتون اور بچے دونوں کی حالت بہتر ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…