منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

اسرائیل کے بعد ترکی کس ملک کو طبی سازو سامان بھیجے گا ، طیب اردوان نے اعلان کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2020 |

استنبول(آن لائن)ترکی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنے نیٹو اتحادی کی مدد کے لئے امریکہ میں ماسکس سمیت طبی سازو سامان بھجوائے گا ، یہ بات صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز کہی۔امریکہ دنیا کا سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا ملک ہے جہاں جوہن ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق تقریباً55ہزار

اموات اور 960000تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں ۔اردوان نے استنبول میں ایک ٹی وی خطاب میں کہا کہ ترکی این 95 سمیت دیگر اقسام کے ماسک کے ساتھ ساتھ چہرے اور آنکھوں کے لئے شیلڈز ، حفاظتی لباس اور جراثیم کش سپرے  امریکہ بھیجے گا ۔وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں 2805ہلاکتیں اور110130کیسز ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…