ماسکو (این این آئی)روس میں کورونا وائرس کے وار نہ تھمے، ایک ہی روز میں 47 افراد جان سے گئے اور 6 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اموات کی مجموعی تعداد 794 تک پہنچ گئی، اب تک ستاسی ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔روس میں لاک ڈاون کے بعد دارالحکومت ماسکو میں سناٹے کا راج ہے، گلیاں سنسنان اور سڑکیں ویران ہیں، شہری گھروں میں بند ہیں۔
روس میں کورونا وائرس سے ایک روز میں47افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































