ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں کرفیو میں نرمی کا اعلان، شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت بھی دے دی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی) کورونا کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ ہے تاہم اب رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں پابندیوں میں کچھ نرمی کی گئی۔سعودی عرب میں ریسٹورنٹس کو صرف ہوم ڈلیوری کیلئے سہ پہر 3 بجے سے صبح 3 بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں یکم رمضان سے کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے

اور دوپہر 12 سے روزانہ 10 گھنٹے شاپنگ مالز کھلیں گے جبکہ کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوگا۔متحدہ عرب امارات میں مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔اس کے علاوہ انڈونیشیا میں یکم رمضان سے جون تک سمندری اور فضائی سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جرمنی میں مسلمانوں کو مساجد میں باجماعت نماز اور تراویح کی اجازت دے دی گئی ہے اور وہاں 50 افراد مناسب فاصلے کے ساتھ نمازادا کرسکیں گے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…