بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے 50 کروڑ سے زائد افراد غربت کا شکار ہو جائیں گے، بین الاقوامی تنظیم نے حیرت انگیز خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)بین الاقوامی ترقیاتی تنظیم آکسفیم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے 50 کروڑ سے زیادہ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیریٹی گروپ آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کورونا کی وبا کے منفی اثرات غریب ملکوں پر زیادہ محسوس ہوں گے۔ آکسفم کی جانب سے کی جانے والی اس تحقیق میں عالمی بینک کی جانب سے ایک اعشاریہ 90 ڈالر، 3 اعشاریہ 20 ڈالر اور 5 اعشاریہ 50 ڈالر

یومیہ کمانے والوں کا ذکر کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1990 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ ان تینوں درجات میں غربت کی شرح بڑھے گی اور آمدنی میں 20 فیصد کمی واقع ہوگی۔خیال رہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس نے اب تقریباً تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…