منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

جب کرونا وائرس چین کا کچھ نہ بگاڑ سکا تو امریکا بپھر گیا جنگی بحری جہاز وں کیساتھ متنازعہ چینی حدود پر چڑھ دوڑا چین بھی شدید غصے میں آگیا ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کرونا وائرس جیسی مہلک وباء سے لڑنے میں مصروف ہے، اس کے ساتھ امریکہ میں بھی اس وائرس نے خوفناک صورتحال پیدا کی ہوئی ہے ایسے میں امریکہ کی جانب سے انتہائی اشتعال انگیز قدم اٹھایا گیا ہے، امریکہ کے دو جنگی بحری جہاز بدھ کے روز متنازعہ چینی سمندری حدود

میں داخل ہو گئے، اس علاقے میں چین کے بحری جنگی جہاز بھی موجود ہیں۔ اس طرح امریکہ کا جنگی جنون سر چڑھ کر بولنے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ چین کی جانب سے امریکی اقدام پر کہا گیا ہے کہ وہ ایسی حرکتوں سے گھبرانے والا نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…