اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتظار کی گھڑیاں ختم !’’چین کی کرونا کیخلاف بہت بڑی کامیابی ‘‘ کرونا وائر س کی ویکسین تیار کر لی، پاکستان کوفوری طور کیا کرنے کیلئے آفیشنل لیٹر لکھ دیا ؟ پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے کرونا وائرس کیخلاف بڑی کامیابی سمیٹ لی ، مہلک وباء کو قابو کرنے کیلئے ویکسین تیار کر لی ۔ تفصیلات کے چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی،کورونا ویکسین پر چین کے ساتھ پاکستان میں بھی ہیومین ٹرائل کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بدھ کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے تصدیق کر دی۔ ڈاکٹر عامر اکرام نے بتایاکہ ہیومین کلنیکل ٹرائل کے لئے

ویکسین فوری طور پر چین پاکستان کو بھی فراہم کرے گا، تین سے چار ماہ میں مکمل ٹرائل کے بعد کورونا ویکسین باقاعدہ لانچ کر دی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں کلینکل ٹرائل کے لئے صرف ضابطے کی کارروائی مکمل کرنا باقی ہے ۔ سائنسدانوں نے وائرس کیخلاف تیار ویکسین پاکستان کیساتھ دیرینہ تعلقات کی بنیاد پر  پہلے دینے کیلئے رضامندی کا اظہار بھی کر دیا ۔ چائنا سائن آف فارم آف انٹرنیشنل کارپوریشن کی جانب سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کو آفیشل لیٹر لکھا گیا ہے جس کے مطابق چین نے کرونا کیخلاف تیار کردہ ویکسین پاکستان کو پہلے دینے کی رضامندی کا اظہار کیا ہے ۔ چائنا سائن آف فارم آف انٹرنیشنل کارپوریشن نے خط میں پاکستان کو فوری طور پر ویکسین امپورٹ کرنے کا کہا ہے ۔ پاکستان چین سے ویکسین ملنے کے بعد ان ممالک میں شامل ہو جائے گا جو سب سے پہلے ویکسین کو اپنے ملک میں لانچ کرے گا ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…