اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

چین کے بڑے صوبے میں کورونا وسیع پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا مریض سامنے آگئے ،چینی حکومت نے شہریوں کو تنہائی اختیار کرنے کا حکم جاری کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ میں ایک شخص سے دوسرے شخص میں کورونا وائرس کی منتقلی کے کیسز میں اضافہ ہوگیا، حکام نے ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربن میں وائرس کی وباء وسیع پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ ہربن شہر میں نہ تو ایسی کسی گاڑی کے

داخلے کی اجازت ہے جو مقامی طور پر رجسٹرڈ نہیں اور نہ کسی دوسرے علاقے کے مکینوں کو کسی رہائشی علاقے میں جانے کی اجازت ہے۔شہر میں پہلے ہی چین سے باہر یا پھر چین کے وبا ءسے متاثرہ علاقے سے آنے والوں کو کہا گیا تھا کہ وہ تنہائی اختیار کریں۔شہر میں عوامی اجتماع پر بھی پابندی ہے، ہربن میں مقامی منتقلی کے کورونا کے کیسز کی تعداد 52 ہو گئی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…