اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

مریدکے کے ایک ہی گھر کے 13 افراد نیو یارک میں کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، گھر کا سربراہ جاں بحق، افسوسناک صورتحال

datetime 19  اپریل‬‮  2020 |

مریدکے( این این آئی)مریدکے کی آبادی بھیانوالہ کے ایک ہی گھر کے 13افراد نیو یارک میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جبکہ گھر کا سربراہ جاںبحق ہو گیا جس کی مریدکے میں غائبانہ نماز جناز ہ ادا کی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ مریدکے کا رہائشی رانا ایوب عرصہ 35سال سے اپنی فیملی کے 13افراد کے

ہمراہ امریکہ کے شہر نیو یارک میں رہائش پذیر تھا ۔ راناایوب کی پوری فیملی کورونا وائرس کی شکار ہوگئی ہے جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایوب جاںبحق ہوگیا جس کی اطلاع پاکستان پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔رانا ایوب کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور دعائے مغفرت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…