اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کوروناسے امریکہ میں ہلاکتیں 35ہزار سے بڑھ گئیں ،جانتے ہیں پچھلے 3دنوں میں کتنےلوگوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی؟

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس سے امریکا میں مریضوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 35 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 84 ہزار 920 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گزشتہ 3 دنوں کے دوران

ہزاروں کی تعداد میں لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔امریکا کی 42 ریاستوں میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کے احکامات دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے دکانیں اور کاروبار بند ہیں۔ دوسری جانب کچھ ریاستوں میں شہریوں نے لاک ڈاون پر احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ گورنرز سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…