ماسکو(این این آئی)روس کے شہر ماسکو میں تحقیقاتی کمیٹی نے ایک سال پہلے ہونے والے طیارے حادثے کی نئی فوٹیج ریلیز کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماسکو سے اڑنے والی پرواز کو آسمانی بجلی گرنیکی وجہ سے حادثہ پیش آیا، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے ریلیز فوٹیج میں طیارے کوکریش لینڈنگ کے دوران آگ لگی دیکھی جاسکتی ہے۔اس دوران ایمرجنسی سیڑھی سے لوگ طیارے سے اترے، حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 78 افراد سوار تھے جس میں سے 41 ہلاک ہو گئے تھے۔
روس میں ایک سال پہلے ہونیوالے طیارے حادثے کے پیچھے کیا وجہ نکلی؟ نئی فوٹیج جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































