مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا سفاکانہ ڈومیسائل قانون او آئی سی کا بھی ردعمل سامنے آگی

5  اپریل‬‮  2020

اقاہرہ(این این آئی )اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے انسانی حقوق کے ذیلی ادارے نے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون ’’جموں و کشمیر تنظیم نو آرڈر 2020‘‘ کو غیر قانونی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق او آئی سی کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن (آئی پی ایچ آر سی)نے ٹوئٹ میں کہا کہ وہ اس نئے قانون کے نفاذ کی

مذمت کرتا ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی آبادیاتی اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔کمیشن نے اسے بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اور او آئی سی کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی تنظیم، بھارت سے سفاکانہ قوانین منسوخ کرنے اور خطے میں اس کی انسانی حقوق کی پامالیوں کو بند کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…