متحدہ عرب امارات میں حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان

28  مارچ‬‮  2020

ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی کرنے پر 22 لاکھ روپے تک جرمانہ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای کے اٹارنی جنرل نے جرمانہ سے متعلق احکامات جاری کر دیئے۔ نئے احکامات کے مطابق غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے والوں پر 90 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک نہ پہننے اور مناسب فاصلہ نہ رکھنے والے افراد پر بھی 45 ہزار روپے تک کا جرمانہ ہو گا۔یو اے ای میں

لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے پر اکسانے والے ایشیائی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ نوجوان نیکورونا سے متعلق حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی کے لیے لوگوں کو اکسایا تھا جبکہ نوجوان نے لوگوں کو اکسانے کے لیے وڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہزار سے بڑھ گئی ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 6 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ کورنا وائرس سے سب زیادہ اموات اٹلی میں ہو چکی ہیں جن کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…