تیاری کرو، حملے ہونے والے ہیں، ایران نے اعلان جنگ کر دیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

15  جنوری‬‮  2020

تہران(آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی افواج کو خطرے کی وارننگ جاری کردی۔انہوں نے امریکا سے سخت کشیدگی کے بعد پہلی بار یورپی ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے انہیں انخلا کے لیے دوٹوک پیغام دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی ٹی وی پر نشر ہونے والے بیان میں ایرانی صدر نے مشرق وسطیٰ میں موجود غیر ملکی طاقتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے خطے میں رکنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ایرانی صدر نے کہا کہ آج امریکی فوج خطرے میں ہے تو کل یورپی طاقتوں کو خطرات ہوں گے،

اگر غیر ملکی طاقتیں خطے میں رہیں تو ان کے لیے خطرناک ہوگا۔ایرانی صدر کی یہ دھمکی فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے جوہری سمجھوتے پر تنازع کا میکانزم فعال کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں پر حملے کیے جانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا، ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آج امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا جائے اور کل کو یہ حملے یورپی یونین کے سپاہیوں پر ہوں لہٰذا جتنی جلدی ہو سکے عالمی طاقتوں کو مشرق وسطیٰ سے اپنی فوج نکال لینی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…