اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

طیارہ حادثہ، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایسا کیااعلان کردیا جس نے ایرانی قیادت کی نیندیں اڑا دیں

datetime 13  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں متاثرین کو میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہم متاثرین کے ساتھ ہیں، پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں یوکرینی طیارہ حادثے

میں ہلاک افراد کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے تقریب کے شرکا سے خطاب میں کہا کہ اس قسم کا سانحہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ آپ نے ہمیں ذمے داروں کے احتساب اور انصاف کے حصول کا مقصد دیا۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…