پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

امریکی فوجی عراق میں ایرانی میزائل حملے سے کیسے بچ نکلے ؟امریکی فوجی ذمہ دار نے سب کچھ بتا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد/واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی فوجی ذمے دارنے کہاہے کہ عراق میں فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے حوالے سے امریکی فوج کے پاس پیشگی اطلاع موجود تھی۔نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مذکورہ ذمے دارنے کہاکہ قبل از وقت انتباہی اطلاع اس بات کے لیے کافی تھی کہ اس دوران خطرے کے سائرن بجا دیے جائیں، فوجی عناصر کو خطرے کے مقامات سے دور کر

دیا جائے اور زیر زمین محفوظ چیمبروں میں اترا جا سکے۔انہوں نے کہاکہ ایرانی میزائلوں سے امریکی فوج کی صفوں میں کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔انہوں نے کہاکہ کہ ایرانی میزائل حملوں کے بعد امریکی افواج نے اْن فوجی اڈوں کے اطراف حفاظتی گشت شروع کر دیا ہے جہاں امریکی فوجی بھی موجود ہیں۔ ذمے دار نے اپنا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور فوجی ہیلی کاپٹر ان اڈوں کے اطراف فضاؤں میں پروازیں کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…