بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

ایران، عراق اور امریکہ تناؤ میں مزید اضافہ، امریکہ نے اپنے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ عراق کا سفر نہ کریں۔ اس سے قبل مئی 2019 میں بھی اسی طرح کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پابندی کی وجہ کا تعلق دہشت گردی، اغوا کی کارروائیوں اور مسلح تنازع سے ہے اور یہ کہ عراق میں امریکیوں کو تشدد کے

بڑے خطرے کا سامنا ہے۔ اس کا سبب وہاں سرگرم شدت پسند اور باغی جماعتوں کی متعدد سرگرمیاں ہیں۔بیان میں زور دیا گیا کہ امریکی شہریوں کو شام میں مسلح لڑائی میں شریک ہونے کی غرض سے عراق کے راستے شام کے سفر سے گریز کی ضرورت ہے۔ اس لیے کہ وہاں انہیں اغوا کی کارروائیوں اور جان کے خطرے کے علاوہ گرفتاری، جرمانوں اور بے دخل کیے جانے کے خظرات کا بھی سامنا ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…