اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں 30سال کے دوران کتنے افراد شہید ہوئے؟عالمی خبررساں ادارے نےحقائق سے پردہ اٹھا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کی وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق 1990 کے بعد سے جموں و کشمیر میں جاری تشدد کے دوران 71ہزار 38 واقعات میں 41 ہزار 866 افراد شہید ہوئے۔ وزارت نے کہا کہ ہلاک شدہ افراد میں 14 ہزار38 عام شہری، 5ہزار 292 سکیورٹی اہلکار اور 22ہزار 536 عسکریت پسند تھے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1990 کی دہائی کے

دوران عسکریت پسندی عروج پر تھی اور ہر سال 3 سے 6ہزار کے درمیان واقعات پیش آ تے رہے۔ گذشتہ 10 برسوں میں ہر سال ان واقعات کی تعداد میں 500 کی کمی رپورٹ کی گئی۔عالمی خبررساں ادارے نے ان اعدادوشمار کو گمراہ کن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسی عرصے کے دوران کم از کم 95450 افراد کو شہید کیا گیا۔ جن میں کثیر تعداد معصوم شہریوں کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…