’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘‘ہندوؤں کیخلاف قرار بھارت میں علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر ہیڈ ماسٹرکو سخت سزا سنا دی گئی

16  اکتوبر‬‮  2019

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں 117 سال پرانی علامہ اقبال کی نظم “لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری” ہندوؤں کے خلاف قرار دے دی گئی، سکول کی اسمبلی میں پڑھنے کی پاداش میں ہیڈ ماسٹر کو معطل، سکول بند کر دیا گیا۔بھارت میں ہندو توا کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، بھارتی ریاست پٹنہ کے شہر پلی بھیر کے سکول میں علامہ اقبال کی خوبصورت دعائیہ نظم پڑھنا بھی جرم بن گیا، نیک راستے

پر چلانے اور برائی سے بچانے والی یہ دعا اسمبلی میں پڑھنے پر سکول ہی بند کروا دیا، مسلمان ہیڈ ماسٹر فرقان کو بھی معطل کر دیا۔اس خوبصورت دعا کو بین کرنے والا بھارت کیا علامہ اقبال کی باقی نظموں اور نغموں پر بھی پابندی لگا ئے گا، بھارت نیتاؤں کو یاد تو ہو گا کہ وہاں سب سے زیادہ گایا جانے والا نغمہ “سارے جہان سے اچھا ہندوستان ہمارا” بھی شاعر مشرق کا ہی لکھا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…