اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر پٹیشن دائر،پٹیشن پرکتنے دستخط مکمل ہونےپر بحث کی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کےخلاف برطانوی نژاد شہری مدیحہ انصاری نے برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر پٹیشن دائر کر دی ۔ برطانو ی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کےخلاف برطانوی نژاد شہری مدیحہ انصاری نے برطانوی پارلیمنٹ کی

ویب سائٹ پر پٹیشن دائر کر دی، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے سے خطے میں خطرنا ک صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ برطانیہ اس معاملے کو حل کرنے کےلئے مداخلت کرے ۔ برطانوی پارلیمنٹ پٹیشن پر ایک لاکھ دستخط مکمل ہونے پراس پٹیشن سے متعلق بحث کرے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…