جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے اپنے یوم آزادی پر ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھما کو فوجی اعزاز ”ویر چکر” دینے کا اعلان کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے اپنی پوم آزادی پر ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھما کو فوجی اعزاز ”ویر چکر” دینے کا اعلان کر دیا۔بھارتی ائیر فورس کے ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھما کے جہاز کو پاکستان کی فضائیہ نے 27 فروری کو لائن آف کنٹرول پر مار گرایا تھا، اور انہیں گرفتار کیا تھا۔بھارتی پائلٹ کو 60 گھنٹے تحویل میں رکھنے کے بعد پاکستان نے خیرسگالی کے جذبے کے تحت ہمسائیہ ملک کے حوالے کیا تھا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان سے

واپسی پر ابھی نندن کو فرائض کی ادئیگی سے روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ونگ کمانڈر کے طبی ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد فلائنگ ڈیوٹی میں دوبارہ شامل کیا جائیگا۔بھارتی پائلٹ اپنے تباہ شدہ طیارے سے پیرا شوٹ کے ذریعے زخمی حالت میں نکلے ،مقامی لوگوں نے انہیں گرفتار کر کے پاکستانی حکام کے حوالے کیا تھا۔ابھی نندن کی گرفتاری اور رہائی کے بعد بھارت میں کئی طرح کے جسماتی اور ذہنی ٹیسٹ سے گزرنا پڑا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…