بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیر اعظم کی پاکستان پرالزام تراشیاں، چینی صدرکوکیا شکایت لگا دی،تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 14  جون‬‮  2019 |

بشکک( آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے کیونکہ بھارت دہشتگردی سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بشکک میں چینی صدر سے

سائیڈ لائن ملاقات میں نریندرمودی نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے ، انہوں نے کہا کہ بھارت دہشتگردی سے بری طرح متاثر ہورہاہے ۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لئے پاکستان کودہشتگردی سے پاک ماحول بناناہوگا۔ تاہم اس کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…