منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ایڈمرل کرمبیر سنگھ بھارتی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

datetime 1  جون‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)ایڈمرل کرمبیر سنگھ نے بھارت کے 24ویں نیول چیف کی حیثیت سے کمانڈ سنبھال لی ہے، وہ بھارتی بحریہ کے پہلے سربراہ ہیں جوکہ ہیلی کاپٹربھی رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انھوں نے بھارتی بحریہ کے سربراہ کی حیثیت کمانڈ کا چارج ایڈمرل سنیل لانبا سے لیا جو کہ چالیس برس کی سروس کے بعد ریٹائرہوگئے۔ایڈمرل کرمبیر سنگھ اس سے قبل فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف برائے ایسٹرن نیول کمانڈ، ویشکھاپٹم میں متعین تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…