منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

اب ہم ایران کی تباہی کا تماشا دیکھیں گے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اْن کا ملک ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے کوشاں نہیں ہے۔ اگر ایران مذاکرات کا ارادہ رکھتا ہے تو اس پر لازم ہے کہ اس سلسلے میں پہلا قدم اٹھائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ نیوز میڈیا نے حسب عادت بنا معلومات حاصل کیے جھوٹی خبر پھیلائی کہ امریکا،، ایران کے ساتھ مذاکرات کی کوشش کر رہا ہے،یہ جھوٹی رپورٹ ہے۔ ایران جب اس کے لیے تیار ہو گا تو وہ خود

ہم سے رابطہ کرے گا۔ اس انتظار میں اس کی معیشت کے ڈھیر ہونے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ میں ایرانی عوام کے حوالے سے بہت رنجیدہ ہوں۔! ٹرمپ نے زور دے کر یہ بھی کہا کہ اگر ایران نے مشرق وسطی میں امریکی مفادات کے خلاف کچھ کرنے کی کوشش کی تو اسے بھرپور طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے امریکا کے خلاف شدید عداوت کا اظہار کیا ہے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں جب کہ وہ خود تیار ہوں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…