منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

 امریکا نے حملہ کیا توہم کس کونشانہ بنائیں گے؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

تہران(آن لائن)ایرانی انقلاب گارڈزکے سینئرکمانڈر امیرعلی نے کہا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے۔خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پرایرانی انقلاب گارڈزکے سینیرکمانڈر امیرعلی نے اپنے بیان میں کہا کہ

امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے،50طیاروں، 6ہزارفوجیوں سے لیس بحری بیڑہ ماضی میں ہمارے لیے خطرہ ہوتا لیکن خلیج میں امریکی فوج کی موجودگی اب ایران  کیلیے خطرہ نہیں بلکہ موقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…