جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ ، کاروبار زبردستی بند کروا دئیے , پولیس حسب معمول بے بس، انتہاپسند اپنی من مانی کرتے رہے

datetime 8  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھی بھی بدمعاشی پر اتر آئے، اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں ایم ایل اے، نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں، انتظامیہ جان بوجھ کر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی۔ اس سے پہلے شہر گڑگاؤں میں بھی ایسی ہی کارروائی کے دوران ہندو سینا نے 250 دکانیں بند کروائی تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔

مودی کے ساتھی بھی بدمعاشی پر اتر آئے۔ اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایم ایل اے، نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔ بھارتی پولیس حسب معمول بے بس نظر آئی اور انتہاپسند اپنی من مانی کرتے رہے۔اس سے پہلے گڑگاؤں میں بھی ہندو سینا کے کارکنوں نے مسلمانوں کی 250 سے زیادہ گوشت کی دکانیں بند کروائی تھی، کاروبار بند ہونے سے ان کے گھروں کے چولہے بند ہو کر رہ گئے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…