ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

فیس بک پر شوہر کی تضحیک ، برطانوی خاتون کو دبئی میں قیداورجرمانہ کی سزاکاحکم

datetime 8  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)دبئی میں فیس بک پوسٹ کی وجہ سے ایک برطانوی خاتون کو دو سال قید اور 50ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کردیاگیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں قید افراد کے لیے مہم چلانے والی تنظیم ڈیٹینڈ ان دبئی نے کہا کہ خاتون پر الزام ہے کہ انہوں نے فیس بک پر اپنے سابق شوہر کو احمق اور اس کی نئی بیوی کو گھوڑا لکھا

تھا۔ لندن کی رہائشی 55 سالہ لالح شاہراوش کو 14سالہ بیٹی پیرس کے ہمراہ اس وقت دبئی میں حراست میں لیا گیا جب وہ اپنے سابق شوہرکی آخری رسومات میں شرکت کے لیے وہاں پہنچیں۔قیدیوں کے لیے مہم چلانے والی دبئی کی تنظیم نے دعویٰ کیا کہ لالح کو 2016 میں کے ان دو فیس بک تبصروں کے الزام میں قید کیا گیا جو انہوں نے سابق شوہر پڈروکی نئی شادی پر کیے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…