ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

عمران خان کے بارے جذبات کے سوال پر جمائما خان نے کیا حیران کن جواب دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن) وزیراعظم عمران کان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں عمران خان کے لئے جذبات کا سوال پوچھا جا تا رہے گا ۔جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک شخص کی جانب سے جب

جمائما خان سے سوال کیا گیا کہ وہ اب بھی عمران خان کے لئے جذبات رکھتی ہیں تو انہوں نے جواب میں کہا کہ ہر ٹویٹ پر سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے لگتا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں ان سے سوال پوچھا جاتا رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…