جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان سب سے پہلے یہ کام کریں ! بل گیٹس نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بل اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن کے سرپرست اورمائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے۔ایک برطانوی خبرایجنسی کو انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ عالمی پروگرام کے تحت پاکستان میں بہتری آئی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، جنہوں نے پولیو

کے خلاف جنگ کو ترجیح دی ہے۔انہوں نے کہا کہ صرف افغانستان میں ہی مسائل ہیں جہاں تنازعات اور اقتدار کی لڑائی میں طالبان کی کوئی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ دنیا میں صرف تین ملکوں پاکستان، افغانستان اور نائیجیریا میں پولیو وائرس موجود ہے۔واضح رہے کہ آج کل پاکستان میںانسداد پولیو کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…