ایک بار رافیل طیارے بھارت آ جائیں پھر پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا؟بھارتی فضائیہ کے سربراہ کی بڑھکیں، مضحکہ خیز دعوے کردیئے

25  مارچ‬‮  2019

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی ایئر فورس (آئی اے ایف) کے سربراہ بی ایس دھنوا نے پیر کو کہا ہے کہ رافیل طیارے برصغیر میں سب سے بہترین جنگجو طیارے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ایک بار رافیل طیارے آ جائیں پھر پاکستان ایل او سی اور سرحد پر آنے کی جرات بھی نہیں کرے گا،ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں بی ایس ڈھانوا نے کہا کہ رافیل ہمارے فضائی دفاع کو مزید مضوط بنائے گا۔

اور پاکستان ہمارے لائن کنٹرول یا سرحد کے قریب بھی نہیں بھٹکیں گے۔ہم طیاروں میں اس طرح کی صلاحیت پیدا کر رہے ہیں جس کا جواب پاکستان کے لیے دینا مشکل پو جائیگا۔بھارتی فضائیہ کے چیف نے مزیزد کہا کہ ہممیں ستمرب کے مہینے میں رافیل طیارے ملیں گے۔رافیل ہماری جنگی صلاحیتوں میں زبردست اضافے کا سبب بنے گا۔اور یہ طیارے پاکستان اور بھارت کے پاس موجودہ بہترین طیاروں میں سب سے اوپر ہوں گے۔خیال رہے پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت نے روس کو رافیل طیاروں کا ا?رڈردیا تھا۔ بھاتی ائیرچیف مارشل بی ایس دھنوانے کہا تھا کہ بھارتی ائیرفورس کو ستمبر میں روسی ساختہ رافیل طیارے مل جائیں گے،بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئیبھارتی ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا نے کہ تھا اکہ بھارتی ائیر فورس کو مزید بہتر اورجدید بنانے کے لیے روسی ایوی ایشن کو 36رافیل طیارے فراہم کرنے کا ا?رڈردے دیا ہے تاہم بھارتی ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا نے اس حوالے سے مزید کوئی تفصیلا ت فراہم نہیں کی تھیں۔ بھارتی ایئر فورس (آئی اے ایف) کے سربراہ بی ایس دھنوا نے پیر کو کہا ہے کہ رافیل طیارے برصغیر میں سب سے بہترین جنگجو طیارے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ایک بار رافیل طیارے آ جائیں پھر پاکستان ایل او سی اور سرحد پر آنے کی جرات بھی نہیں کرے گا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…