سعودی عرب نے 23 ارب ڈالرز کے کتنے منصوبوں کا افتتاح کردیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

20  مارچ‬‮  2019

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملکی دارالحکومت ریاض میں چار مختلف تفریحی منصوبوں کا افتتاح کر دیا ہے۔سعودی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ان منصوبوں پر23 بلین ڈالر کی خطیر رقوم خرچ کی جائیں گی۔ ان منصوبوں میں ایک تفریحی پارک، ایک اسپورٹس ٹریک اور ایک آرٹ سینٹر کی تعمیر بھی شامل ہے۔ اسی طرح دارالحکومت کی ایک مرکزی شاہراہ کا نام بھی ولی عہد محمد بن سلمان کے نام پر رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…